اپاہج پن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اپاہج کا اسم کیفیت، اپاہجی، معذوری۔ "اپاہج پن و مفت خوری کے نتائج سوا اس کے کیا ہو سکتے تھے کہ طبیعت ہر وقت بدچلنی پر آمادہ رہے۔"      ( ١٩١٧ء، تاریخ اخلاق یورپ، ٢١٩:١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ 'اَپاہَج' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر